عید قربان، ایثار و فداکاری کا پیغام

خلیل خدا حضرت ابراہیم علیہ السلام ہاتھ پھیلائے ” پروردگار مجھے بیٹا دے”  کے قرآنی لفظوں میں رب سے بیٹا طلب کرتے ہیں طویل مدت گزر گئی بیٹا نہ ملا مگر نہ  خلیل، خلیل سے نہ دینے پر ناراض ہوا نہ مایوس۔  آخرکار بیٹا دیا جس کی نسل میں مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم … عید قربان، ایثار و فداکاری کا پیغام پڑھنا جاری رکھیں